the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
..امریکی چیئرمین آف جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ نے کہاہے کہ لیبیا میں انتہاپسند گروپ دولت اسلامیہ (داعش) کو روکنے کے لئے اس کے خلاف فیصلہ کن فوجی ایکشن کی ضرورت ہے۔

داعش لیبیا سے بر اعظم افریقہ میں گروپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنا چاہتی ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی چیئرمین ،جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ، جنرل جوزف ڈنفورڈ کا کہناتھا کہ لیبیا میں داعش کے پھیلائو سے کئی خدشات ہیں۔ پیرس



میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جنرل جوزف کا کہنا تھا کہ ہمیں لیبیا میں داعش کی توسیع کو روکنے کے لئے فیصلہ کن فوجی آپریشن کرنا ہوگا۔

اور اس آْپریشن کو ایسے انداز سے کرنا ہوگا شام میں سیاسی عمل کو دیر پاء استحکام ملے۔دریں اثناء لیبیا کے شمالی حصے میں تیل کی تنصیبات پر شدت پسندوں کے حملے کی وجہ سے لگنے والی آگ کو دوسرے دن بھی بھجانے کی کوششیں جاری ہیں۔راس لنوف کے علاقے کے ایک سیکیورٹی عہدیدار کے مطابق بیس لاکھ بیرل خام تیل رکھنے والے چارا سٹوریج ٹینک کو آگ لگی ہوئی ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.